ڈاکٹر ماہا کے والد نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کیلےَ عالت میں درخواست جمع کرادی، ڈاکٹر ماہا کے والد کی طرف سے جمع کراےَ گےَ درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرماہا کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر نے غلط رپورٹ دی ، ڈاکٹر ماہا کی قبر کشایَ دوبارہ پوسٹ مارٹم اور مزید میڈیکل ٹسٹ کی اجازت دی جا ےَ پولیس نے واقع کو ابتداء مِیں خودکشی قرار دی تھی جبکہ 18 اگست کو ڈیفنس میں ہونے والے اس کیس کا مقدمہ ڈاکٹر ماہا کے والد کی مدعیت میں درج ہے جس میں جنید، وقاص ،عرفان قریشی اور دیگر افراد نامزد ہیں۔