اسلام آباد:وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
ترجمان وزارت قانون کے مطابق فروغ نسیم نے بتایاکہ کورونا کی ہلکی علامات محسوس کر رہا ہوں۔
ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہاکہ کراچی میں اپنے گھر سے کام جاری رکھوں گا۔
ترجمان وزارت قانون کے مطابق وزیر قانون نے اپنی صحت کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے