گیند سے وکٹ توڑنے کے بعد حسن علی کے چرچے

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی  کا وکٹ لینے کے بعد منفرد جشن کا انداز تو وائرل ہے-

حسن علی  ان دنوں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اس دوران  انہوں نے گلوسٹر شائر کے جیمز بریسی کو بولڈ کرتے ہوئے مڈل اسٹمپ توڑ دی جس کی 

حسن علی نے آؤٹ کرنے کے بعد ٹوٹی ہوئی وکٹ کو اٹھا کر ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کی بعد ازاں ٹوٹی ہوئی وکٹ مجمع میں بیٹھے بچے کو دےدی اور اس کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔

یاد رہے کہ حسن علی گلاوسیسٹر کے خلاف پہلی اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔