مرغیاں پالنے کا کاروبار بحران

پنجاب میں انڈے دینے والی مرغیاں پالنے کا کاروبار بحران کا شکار  ہونے لگا۔  ٹیکسز کی بھرمار اور مرغیوں کی خوراک کی قیمت میں اضافے سے لیئر فارمنگ کرنے والوں کے لیے کام جاری رکھنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ ان مشکلات کے پیش نظر  مرغیاں پالنے کے کاروبار میں مندی دیکھنے میں آئی ہے اور لوگ اس کاروبار کو چھوڑ کر دوسرے کام کرنے پر مجبور ہو  رہے ہیں۔