سابق کپتان سرفراز احمد کشمیر پریمیئر لیگ کا حصہ

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کشمیر پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے-

 کوٹلی لائنز فرنچائز کی قیادت سنبھالیں گے۔

چیمپئنز ٹرافی، انڈر 19ورلڈ کپ اور پی ایس ایل ٹرافیز کے فاتح کپتان سرفراز احمد کو آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے ریزروز میں شامل کیا گیا تھا۔