پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے یکم جون سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 179 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی .

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 174روپے 15پیسے ، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 155روپے56پیسے  اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 148روپے31پیسے برقرار رہے گی۔