ملک میں ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہوکر 210 روپے 95 پیسے رہا،جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 211 روپے کا ہوگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز آئی ایم ایف سے معاہدے کی خبروں کے بعد ڈالر تھوڑا سستا ہوا تھا تاہم آج پھر مہنگا ہوگیا۔