ایشین والی بال:پاکستان آسٹریلیا سے کلاسیفکیشن راؤنڈ جیت گیا

ایشین والی بال میں پاکستان نے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو شکست دے دی۔

پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے تین - دو سے کامیابی حاصل کی۔

پانچویں پوزیشن کے لیے میچ میں پاکستان کل ایران سے مقابلہ کرے گا۔ 

ارشد ندیم نے اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلادیا

خیال رہے کہ پاکستان کی دو ٹیمیں اس وقت دو انٹرنیشنل والی بال ایونٹس میں مصروف ہیں۔

اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان آج قطر سے مقابلہ کرے گا۔