آئی ایم ایف قرض کی قسط رواں ماہ کے آخر میں ملنے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان کو اگست کے آخر میں  آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط ملنے کا امکان ہے۔

پاکستان کو قرض پروگرام کی قسط جاری کرنیکیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29اگست کوطلب کر لیا گیا۔

اکتیس اگست کودفتری اوقات کارختم ہونے سے پہلے رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کاامکان ہے۔