فیفا ورلڈ کپ فائنل، ارجنٹینا فرانس کو شکست دیکر تیسری بار چیمپئن بن گیا

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بن گیا۔

لوسیل اسٹیڈیم کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر چیمپئن شپ کا تاج سر پر سجا لیا۔