سعودی عرب میں چار ملکی ویمن ٹورنامنٹ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔
پاکستان نے پہلے میچ میں کیمروس کو شکست دی۔ پاکستان نے کیمروس کو 0-1 سے شکست دی۔
پاکستان کی جانب سے میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول انمول حرا نے آخری منٹ میں کیا۔
ایونٹ میں پاکستان اگلا میچ 15 جنوری کو ماریشسس سے کھیلے گا۔