پاک فوج نے 102گھنٹے بعد 9سالہ بچی کو ملبے سے زندہ نکال لیا

پاک فوج کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے 9 سال کی بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا۔

حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی امداد کا مشن جاری ہے۔

پاک فوج کی ٹیمیں ترکیہ کے 51 سے زائد مقامات پر ریسکیو اینڈسرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔

پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں کی کاوشوں سے 6 سے زائد افراد کو زندہ نکالا گیا ہے۔

پاک فوج کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے 9 سال کی بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا۔