لاہور: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قذافی اسٹیدیم لاہور میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اسکواڈ:
پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ لاہور قلندرز 6 پوانٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔