وزیراعظم کی مستحق افراد کو ایک وقت میں 30 کلو مفت آٹا دینے کی ہدایت

راولپنڈی:وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ جن لوگوں کو تین دنوں میں آٹے کا ایک تھیلا بھی نہیں ملا ان کو تین تھیلے ایک ساتھ دیئے جائیں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ اعلان راولپنڈی میں آٹا فراہمی مرکز کے دورے پر کیا گیا۔