سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 18سوروپے کا اضافہ ہوا،سونےکی فی تولہ قیمت 2لاکھ 7ہزار 8سوروپے ہوگئی10گرام سونے کی قیمت میں 15سو43روپے اضافے سے 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ78ہزار155روپے ہوگئی۔