پاکستان کے باڈی بلڈر اعجاز احمد نے Bigman Weekend باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ باڈی بلڈر اعجاز احمد نے مینز فیزیک کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اسپین میں ہونے والے مقابلوں میں 40 ممالک کے باڈی بلڈرز نے حصہ لیا۔