ناروے میں جاری اوسلو کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ جیت لیا۔
قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔تیسرے میچ میں پاکستان اسٹرٹ چاٸلڈ ٹیم کل ایکشن میں نظر آٸے گی ۔
قومی ٹیم نے پہلا میچ 11-1 سے جیتا تھا۔