پشاور معروف کاروباری مرکز شعبہ بازار میں پریشر ہارن کی فروخت حسب معمول جاری ہے جبکہ ٹریفک قواعد کے مطابق پریشر ہارن یا دیگر ایسے تیز آواز نکالنے والے آلات نصب کرنا جرم ہے۔ ایسے ممنوعہ آلات کی کھلے عام فروخت قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی آنکھوں سے اوجھل ہونا لمحہ فکریہ ہے۔
(تصویر بشکریہ ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان۔)