دنیا کا سب سے اُداس شخص کون ہے؟

تاریخ سے متعلق کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باس ریوز نامی شخص جو 1838 میں امریکی شہر آرکنساس میں پیدا ہوا اُور اُس کی پیدائش والدین کی غلامی کے دوران ہوئی تھی تو اِس سیاہ فام شخص نے خانہ جنگی کے دوران اپنی زندگی بچا کر دوسرے شہر (اوکلاہما) میں سکونت اختیار کی۔ اِس شخص کا ذکر امریکہ کے پہلے سیاہ فام غلام کی صورت کیا گیا ہے اُور اسے دنیا کا سب سے زیادہ اُداس شخص بھی قرار دیا گیا ہے۔

باس ریوز بعد میں تعلیم حاصل کر کے ایک کامیاب قانون دان کے طور پر اُبھرا اُور اُسے دریائے مسیسپی کے مغربی علاقے میں نائب امریکی مارشل بھی مقرر کیا گیا لیکن غلامی کے خلاف اُس کی جدوجہد اُور یادوں نے اسے دنیا کے اداس ترین شخص کا لقب دیا۔