اسکردو میں دو روسی کوہ پیما لاپتا ہوگئے ہیں، جو سات ہزار400 بلند چوٹی گھاشا بروم فور سرکرنے کی کوشش کررہے تھے۔
ڈپٹی کمشنر شگر کا کہنا ہے کہ دونوں کا رابطہ کل سے کمپنی سے منقطع ہے۔
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر تلاش کررہے ہیں۔
ولی اللہ فلاحی کا کہنا ہے کہ دونوں کوہ پیما ایک ہفتہ سے مہم جوئی میں مصروف تھے۔