محکمہ داخلہ پنجاب محکمہ خزانہ سے گاڑیوں کی بڑی رقم منظور کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب محکمہ خزانہ سے گاڑیوں کی بڑی رقم منظور کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔جیل خانہ جات کے افسران کے لئے نئی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
جیل خانہ جات کے افسران کے لئے 30ٹیوٹا یارس گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کی طرف سے گاڑیاں خریدنے کی منظوری مرحلہ وار دی گئی گاڑیاں خریدنے کے لئے150ملین روپے منظورکے گئے ہیں۔