ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کی کاروائی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔
توہینِ الیکشن کمیشن کے الزام میں فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔
واضح رہے کہ فواد چوہدری نے 2 فورمز پر کارروائی کرنے کو چیلنج کررکھا تھا۔