سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پٹرول کی قیمت میں تاریخی کمی کا کریڈٹ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نگران وزیرا عظم انوار الحق کاکڑ کو دے دیا۔
فواد چودھری نے کہا ہےکہ آرمی چیف اور نگران وزیراعظم ڈالر کی قیمت کمی لانے پر تعریف کے مستحق ہیں ۔
انکا مزید کہا کہ انتظامی اقدامات کی وجہ سے اب پیٹرول کی قیمتوں میں 12 فیصد کمی ہوئی ہے۔
یہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کمی ہے، امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ آگے بھی چلتا رہے گا۔