انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 21ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔