ٹوکیو: اگرچہ بہت سے دلچسپ پھلوں کے ذائقے ہیں جن میں پھلوں کے مجموعے (ٹوٹی فروٹی) بھی شامل ہے تاہم اکثر کمپنیاں اب بھی دستیاب پھلوں تک محدود ہیں۔ لیکن کیا ہو اگر کوئی ایسی ٹافی بنالے جو کہ دنیا کے کسی بھی پھل کو چھوڑ کر محض ایک خیالی پھل کے ذئقے پر مبنی ہو۔
یہی وہ خیال تھا جس کی بنا پر جاپانی کمپنی کانرو نے ایک نئی قسم کی ٹافی متعارف کروائی جس کا ذائقہ ‘Kiraspika no Mi’ جو کہ ایک تصوراتی پھل ہے۔
ٹافیاں بنانے والی ایک جاپانی کمپنی ٹافیاں بنانے کے اپنے آئیڈیے کی وجہ سے خبروں کی سرخیاں بن رہی ہے جبکہ اس چیونگم نما ٹافی کی مارکیٹ 2023 میں کافی پھیل گئی ہے۔
یہ ذائقہ اور ذاتی تجربات کا راز ہے جو کانرو کمپ کی مصنوعات کو اتنا مقبول بناتا ہے۔ یہ گزشتہ مہینے عالمی سطح پر معروف سیون-الیون اسٹور چین میں پچھلے مہینےمتعارف کرا گیا اور دیکھتے دیکھتے ہے تیز رفتاری سے فروخت ہو نے لگا۔