یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 عشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی ہے، جو صبح 8 بج کر 24 منٹ پر آیا۔
زلزے کا مرکز ترکی اور یونان بارڈر سے 24 کلومیٹر دورتھا۔