انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔
آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئی ہے، بھارتی اوپنر شبمن گُل نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہیں۔
بولرز میں بھارت کے محمد سراج پہلے نمبر پرآگئے ہیں، جبکہ رینکنگ میں پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی سے بھی نمبر ون پوزیشن چھن گئی ہے۔