مدینہ منورہ:روضہ رسولؐ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے۔
سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔
شیخ عبدہ علی کے ذمے مسجد نبوی کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنا بھی تھا۔