سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود 22 فیصڈ پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے پانچ ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود برقرار رکھی، ماہرین نے بھی مہنگائی میں اضافے کے باعث شرح سود برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔