آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔