سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانتیں منظور

عمران، قریشی کی ضمانت منظور، سابق وزیراعظم کے باہر آنے سے کیا نقصان ہوگا، سپریم کورٹ

عدالت نے 10،10لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کےعوض ضمانت منظور کی