عمران خان کے بعد بہن علیمہ خان بھی بڑی مشکل میں پھنس گئیں

ایف آئی اے نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کو سرائبر کرائم کے نتیجے میں انکوائری کا نوٹس جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری کا حکم دھمکیاں، انتشار ، عوام میں خوف وہراس پھیلانے کے نتیجے میں کیا گیاہے ، نوٹس میں کہا گیاہے کہ علیمہ خان 3 فروری صبح 11 بجے ایف آئی اےسائبرکرائم رپورٹنگ سینٹرپیش ہو کر وضاحت دیں ، علیمہ خان پیش نہ ہوئیں توتصورکیا جائےگاکہ انکےپاس اپنےدفاع کےحق میں کچھ نہیں۔