عام انتخابات کو مسترد کرتے ہیں، حکومتیں عوام کی مرضی سے بنیں گی، حالات کو وہاں نہ لے جاو جہاں سے کسی کے لئے بھی واپسی آسان نہ رہے : فضل الرحمان
ضمنی الیکشن، پی پی نے میدان مار لیا : پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے 85 ہزار 850 ووٹ حاصل کرکے تاریخی فتح حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل نے 53 ہزار 449 ووٹ حاصل کیے