فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی، حلقوں میں خارج شدہ ووٹوں کی تعداد جیتنے والے امیدواروں کے مارجن سے زیادہ رہی
ضمنی انتخابات: وزیراعظم کی نو منتخب ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارکباد : مسلم لیگ نواز کے امیدواروں کی جیت اعتماد کا مظہر ہے، عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے : شہباز شریف
ضمنی انتخابات: 5 قومی، 16 صوبائی حلقوں میں پولنگ جاری : حساس پولنگ سٹیشنز میں 413 کو اے کیٹگری، 1507بی کیٹگری اور 1094 سی کیٹگری ڈکلیئر،
سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، تحریک انصاف کا احتجاج اُور سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنےکا اعلان، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین انتخاب کے لیے سینیٹ اجلاس جاری