الیکشن ٹریبونل : اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ :
مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ: پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لاجر بینچ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار دے دیا : سنی اتحاد کونسل خواتین کی مخصوص نشست کے حق دار نہیں، تفصیلی فیصلہ جاری
ضمنی انتخابات؛ حماد اظہر کے قومی، صوبائی اسمبلیوں سے کاغذات نامزدگی مسترد : علی پرویز ،شہزاد فاروق سمیت 12 امیداروں کے کاغذات منظور
سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات کی جانچ پڑتال عمل مکمل،کاغذات نامزدگی مسترد یا منظورہونے کیخلاف اپیلیں 25 مارچ تک نمٹائی جائیں گی
پختونخوا : سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، خواتین کی 2 نشستوں پر 6 امیدوار، ٹیکنو کریٹ 2 نشستوں کے لیے 8 امیدوار، جنرل 7 نشستوں پر 16 امیدوار
پشاور ہائی کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے خلاف کاروائی سے روک دیا
سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی حاصل کرنے اور جمع کرانے کا پہلا روز: 200 سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے، ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحٰق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے انعقاد تک ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگا دی : ضمنی انتخابات تک کوئی سرکاری عہدیدار یا منتخب نمائندہ کسی ترقیاتی منصوبے کا اعلان نہ کرنے کی ہدایت