الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری : پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں 2 اپریل 2024ء کو ہوگی
79 فیصد پاکستانی ووٹرز کا سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنے کا مشورہ : سیاستدان اختلافات بھلا کر آپس میں مل بیٹھیں
پشاور ہائیکورٹ : سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور: شبلی فراز کے خلاف 20 سے زائد مختلف نوعیت کے مقدمات درج ہیں، 20 دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم
جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا : جمعیت علمائے اسلام پہلے ہی غیرجانبدار رہنے کا اعلان کر چکی ہے
اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی پشاور ہائی کورٹ میں پیش، اس موقع پرعمر ایوب کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود،پرویزالٰہی کوجیلوں سے نکالنا ہے