خیبرپختونخوا کابینہ کے لیے اراکین کے ناموں کی فہرست تیار: سے زیادہ نام شامل : بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد کابینہ تشکیل دی جائے گی
ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے : وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری : وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا
علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیراعلیٰ منتخب : اراکین اسمبلی نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے ووٹ ڈالے : علی امین گنڈا پور نے 90 ووٹ جبکہ مدمقابل عباداللہ نے 16 ووٹ حاصل کیے
الیکشن کمیشن کا صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ : کاغذات نامزدگیوں کی اسکرونٹی کا عمل 4 مارچ تک مکمل کرلیاجائے گا، امیدواروں کی حتمی فہرست 6 مارچ کو شائع کی جائے گی
اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی شور شرابہ، ووٹنگ جاری : اسپیکر کے لیے ایاز صادق اور عامر ڈوگر کے درمیان مقابلہ ہے
اسپیکر کی ووٹنگ کے دوران سنی اتحاد کونسل کے دو ووٹ اپوزیشن کو پڑنے کا انکشاف، ارٹی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کمیٹی قائم
بیرسٹر گوہر علی خان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین عمر ایوب بلامقابلہ مرکزی جنرل سیکریٹری منتخب : انٹرا پارٹی الیکشنز کے نتائج کا حتمی اعلان 3 مارچ کے روز کیا جائے گا
مسلم لیگ نواز کی سینیٹر نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی : جمعیت علماء اسلام کے مولانا عبدالغفور حیدری بھی سینیٹ کی نشست سے مستعفی
سولہویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس : نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں نعرے بازی،
بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو مشورہ: قومی اتفاقِ رائے سے ہی جمہوریت اور پارلیمان کو فعال کیا جاسکتا ہے، میثاق معیشت کے ساتھ میثاق مفاہمت اور انتخابی و عدالتی اصلاحات کی جائیں
قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں وزیٹر گیلری بند رکھنے کا فیصلہ : سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاسیز منسوخ، نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کو جاری کردہ کارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت