مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت جے یو آئی کے کور کمیٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور، قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ اُور حکمت عملی طے،
16ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس 2 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل : نو منتخب ارکان اسمبلی کی حلف برداری، قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر الیکشن کے شیڈول کااعلان کیا جائے گا
الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے : ڈی جی الیکشن سیل اور سربراہ الیکشن ونگ کے گریڈ 21 کے افسر سعید گل ڈی جی ٹریننگ تعینات
مسلم لیگ (نواز) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب : پنجاب ہاؤس میں نو منتخب ارکان بھی شریک ہوں گے : شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کرنے کے فیصلے کی توثیق کی جائے گی
پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب، آئندہ چار ماہ کا بجٹ منظور کیا جائے گا، دیگر امور بھی زیر بحث آئیں گے : بجٹ گرانٹس کی منظوری کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی ہوگا
الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں : ووٹ اندراج، منتقلی اور کوائف کی درستگی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے تک جاری رہے گا
مجوزہ شیڈول تیار : قومی اسمبلی اجلاس کل ہوگا، حزب اختلاف کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی وضع کر لی گئی : حکومت سازی کے جملہ مراحل مکمل کرنے کی منصوبہ بندی بھی مکمل
مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب : مریم نواز 220 ووٹ لیکر پاکستان کی تاریخ کی پہلی وزیراعلیٰ منتخب ہوئیں جبکہ ان کے مدمقابل رانا آفتاب نے صفر ووٹ حاصل کیا