نئے منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھالیں گے : قومی اسمبلی میں وزیراعظم کا انتخاب 28 یا 29 فروری کو متوقع : حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کرنے کی تیاریاں
خیبر پختونخوا اسمبلی : تحریک انصاف کی خواتین مخصوص نشستوں کی فہرست تیار : ضلع پشاور سے کوئی بھی خاتون فہرست میں شامل نہیں، خواتین کارکنوں کا اسپیکر ہاؤس کے سامنے احتجاج کا فیصلہ
سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین کیلئے ظہرانے کا پرتعیش اہتمام، مچھلی، چکن بوٹی، تکے، پوری، پراٹھے، چکن قورمہ، روغنی نان، چائے اور کولڈڈرنک سے تواضع،قہوہ بھی پیش
جماعت اسلامی کے تحت جعلی نتائج نامنظور مارچ کا آغاز: سندھ اسمبلی کے قریب سیاسی کارکنوں پر تشدد سیاہ باب ہے پُرامن احتجاج آئینی اور جمہوری حق ہے : ترجمان جماعت اسلامی پاکستان
بلوچستان اسمبلی اجلاس : گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کا 28 فروری سہ پہر 3 بجے طلب : نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے
سندھ اسمبلی اجلاس : دفعہ 144 نافذ: عام انتخابات کے نتائج میں دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج : پولیس کا لاٹھی چارج، شاہراہ فیصل اُور ملحقہ شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم
شہباز شریف ایک قومی اور صوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں سے مستعفی :این اے 132 قصور سے استعفیٰ دیا اُور لاہور کے حلقہ پی پی 158 اور پی پی 164 کی نشست بھی چھوڑ دی
خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری : تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد 87 نشستیں، جے یو آئی 9، مسلم لیگ (نواز) 8، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیں
سندھ اسمبلی اجلاس : 128منتخب اور 35 مخصوص نشستوں کے ممبران کی حلف برداری : گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے دھرنا اور احتجاج
قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن : نواز لیگ 107نشستوں کے ساتھ سرفہرست، سنی اتحاد کونسل کی 113 نشستیں، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ9آزاد امیدوار کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں
مریم نواز کا قومی اسمبلی کی نسشت سے استعفیٰ : عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 119سےمنتخب ہوئی تھیں، قانون کے تحت منتخب رکن اپنے پاس ایک ہی نشست رکھ سکتا ہے