صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 40 میں 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل : مسلم لیگ ن کے سردار شاہ جہان یوسف کامیاب قرار
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد کردیے الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے بیان ریکارڈ کیے
الیکشن کمیشن اب تک کئی آزاد امیدواروں کے نتائج کا نوٹیفیکشن جاری نہیں کر سکا الیکشن نتائج میں تاخیر کے باعث آزاد امیدوار کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں
ایچ آر سی پی نے 8 فروری کے انتخابات کی ساکھ، شفافیت پر سوال اٹھا دیا: ریٹرننگ افسران کی جانب سے انتخابی نتائج کے اعلان میں طویل تاخیر خاص طور پر باعث تشویش کا اظہار
فضل الرحمان کے بیٹے کے حلقے میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ، فوج تعینات کرنیکی منظوری : این اے 43 ٹانک کم ڈیرہ اسماعیل خان کے 9 پولنگ اسٹیشنز پر 19 فروری کو دوبارہ پولنگ ہو گی