جے یو آئی کی جنرل کونسل طے کرے گی کہ ہم پارلیمانی سیاست میں رہیں یا نہیں، اختلاف بانی پی ٹی آئی کے نظریے سے تھا: راشد سومرو
این اے 43 ٹانک و ڈیرہ اسماعیل خان کے 6 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ 19 فروری کو ہوگی، مولانا فضل الرحمٰن کے صاحب زادے اسعد محمود انتخابی امیدواروں میں شامل
پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا اپنا بیانیہ دفن کر دیا، مولانا کا صفایا خیبرپختونخوا میں ہوا، شور سندھ میں مچا رہے ہیں : فیصل کریم کنڈی
تحریک انصاف کے وفد کی جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات: حالیہ عام انتخابات کے نتائج عوامی مینڈیٹ کے عکاس نہیں: اتفاق رائے
پاکستان تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(نواز) اور اتحادیوں کے ساتھ پاور شیئرنگ سے انکار: بیرسٹر گوہرکی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت
خواتین انتخابی اُمیدوار ونر اُور رنر : خواتین نے گیارہ نشستوں پر خواتین نے اپنے مرد حریفوں کو شکست دی