نواز لیگ کے ساتھ اتحاد کے بعد پیپلز پارٹی کا پنجاب میں بھی وزارت نہ لینے کا فیصلہ : جنوبی پنجاب کے رہنماؤں کی جانب سے تحفظات کا اظہار، وزارت نہ ہوئی تو کام کیسے ہوں گے؟
عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات: سابق کمشنر راولپنڈی کا بیان ریکارڈ : راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور آ راوز نے سابق کمشنر کے الزامات کو یکسر مسترد کررکھا ہے
حکومت سازی، معاملات طے : صدارت کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری مشترکہ امیدوار : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا گورنرسندھ کے عہدے پر اصرار
مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے لیے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز، گوشوارے جمع نہ کرانے پر امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا جائے گا : الیکشن کمیشن
سنی اتحاد کونسل کی الیکشن کمیشن سے مخصوص نشستیں دینےکی درخواست : پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد ارکان کی جانب سے قومی اسمبلی کے 50 ارکان کے پارٹی سرٹیفیکیٹ جمع کروا دیئِے گئے