نواز لیگ کا ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق : ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی حکومتوں کی خودمختاری اور مضبوطی کے لیے آئینی ترامیم اولین مطالبہ ہے
مسلم لیگ نواز کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وزیر اعلیٰ کے منصب پر فائز ہونیوالی شریف خاندان کی چوتھی شخصیت : خاندانی اور موروثی سیاست کے حوالے سے تنقید کا سامنا
مجھے ظلم اور انتقام کا نشانہ بنانے والوں کی شکر گزار ہوں، سب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہوں، میرا وزیرِ اعلیٰ بننا ہر پاکستانی خاتون کے لیے ایک اعزاز ہے : نو منتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
پیپلزپارٹی، (ن) لیگ وزیراعلیٰ بلوچستان، اسپیکر کیلئے تاحال کسی کو نامزد نہ کرسکے، مرکزی قیادت وزارت اعلیٰ کے لیے نام سے چار ناموں پر غور کر رہی ہے
ایم کیو ایم پاکستان اُور نواز لیگ مذاکرات : اتفاق رائے نہیں ہو سکا، ایم کیو ایم حکومت میں 5 سے 6 وزارتیں چاہتی ہے
مسلم لیگ نواز کا پارلیمانی اجلاس : خیبرپختونخوا میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ : مرکز میں لیگی ارکان صوبے کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گے، انجینئر امیر مقام
وفاقی میں 6 جماعتی اتحاد کا آصف علی زرداری کو اعلیٰ آئینی عہدے کے لیے متفقہ امیدوار بنانے کا اعلان : موجودہ سینیٹرز چاروں صوبائی اسمبلیوں کے قیام کے بعد صدر کا انتخاب کریں گے
پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ سندھ اسمبلی کے 12ویں اسپیکر منتخب، سندھی زبان میں حلف لیا، اویس قادر نے 111 ووٹ جبکہ ان کی مدمقابل ایم کیو ایم کی صوفیہ شاہ نے 36 ووٹ حاصل کیے
قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمیشن نے سندھ کی خواتین کی 2 نشستیں پیپلزپارٹی کو الاٹ کردیں
پنجاب اسمبلی کی 25 رکنی کابینہ کی تشکیل: ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت ن سے 20، پیپلز پارٹی اور ق لیگ سے 2،2 جبکہ آئی پی پی سے ایک وزیر بنائے جانے کا امکان