پنجاب میں اقتدار کی پگ کس کے سر سجے گی؟ جوڑ توڑ شروع، کوئی بھی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہ کر سکی، نواز لیگ کا مخلوط حکومت بنانے کا عندیہ، پیپلز پارٹی 10اور ق لیگ بھی 8 سیٹوں کے ساتھ میدان میں
کون بنے گا وزیراعظم پاکستان؟ جوڑ توڑ شروع، پرانے اتحادی پھر سرگرم، نئی حکومت کی تشکیل کیلئے نواز لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ اور ایم کیوایم کے درمیان مشاورت کا سلسلہ جاری
نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان، الیکشن کے بعد 14 روز کے اندر نو منتخب ارکان کا نوٹیفکیشن ہوگا، ارکان کے نوٹیفکیشن کے بعد 60 خواتین اور 10 اقلیتی نشسیں ملیں گی
انتخابی نتائج کیخلاف سیاسی جماعتوں کے شہر شہر مظاہرے اور دھرنے، تحریک انصاف کے کارکن گرفتار، جے یو آئی (ف) کا نتائج کالعدم قرار دے کر نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ
12 خواتین مضبوط مرد اُمیدواروں کو شکست دیکر ممبر قومی اسمبلی منتخب، خواتین پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد، 4 مسلم لیگ ن، 2 پیپلز پارٹی اور ایک کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے
حکومت سازی کیلئے رابطے : وفاق میں 7 جماعتوں کی مخلوط حکومت، آزاد ارکان کو بھی وزارتیں ملیں گی، پیپلز پارٹی کی جانب سے مسلم لیگ نواز کو صدارت اور چیئر مین سینٹ کے عہدوں کی پیشکش
عوام نے پی ٹی آئی کو حکمرانی کا مینڈیٹ دے دیا، امریکی تجزیہ کار پی ٹی آئی نے تمام رکاوٹیں عبور کرلیں تاہم لگتا ہے وہ اپوزیشن کی بینچوں پر بیٹھے گی، مائیکل کوگلمین کا ٹوئیٹ
انتخابی نتائج کے بعد کون کس پوزیشن پر کھڑا ہے؟ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 93 آزاد امیدوار سب سے آگے، نواز لیگ کی 75 جبکہ پیپلزپارٹی 54 نشستیں، جوڑ توڑ جاری، نتائج مکمل ہونے پر صورتحال واضح