عام انتخابات: پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 92، نواز لیگ 77 اور پی پی قومی اسمبلی کی 54 نشستوں پرکامیاب دیگر آزاد 6، ایم کیو ایم 17، مسلم لیگ (ق) 3، جمعیت 4، استحکام پاکستان کی 2 سیٹیں
آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کا اہم اجلاس طلب : حالیہ نتائج اور آئندہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بنانے سے متعلق بات چیت ہوگی
انتخابات و جمہوریت عوام کی خدمت کا ذریعہ ہیں۔ یہ جیت ہار کا معاملہ نہیں بلکہ عوامی مینڈیٹ کے تعین کی مشق ہے، محفوظ انتخابی ماحول بنانے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تعریف کے مستحق ہیں: آرمی چیف