انتخابی نتائج میں تاخیر پر وفاقی وزارت داخلہ کی وضاحت : عملے اور بیلٹ کےتحفظ کے اقدامات میں بھی خاصا وقت لگا، اب صورتحال اطمینان بخش ہے
خیبر پختونخوا میں آزاد امیدوار سب سے آگے، ن لیگ دوسرے نمبر پر الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نشستوں کے سرکاری نتائج جاری ہونے کا سلسلہ جاری