نامور سیاسی رہنما کیا اپنی نشستیں جیت سکیں گے، حریفوں میں کون شامل الیکشن میں عوام پانچ سال کےلیے نئے حکمران کا انتخاب کر رہے ہیں، پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی
1970 کے بعد ملک میں 12ویں جمہوری انتخابات آج ہو رہے ہیں ملک بھر میں 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے