نیو کراچی میں فائرنگ، سیاسی جماعت کا کارکن زخمی، شادی میں شریک افراد نے سیاسی جماعت کا پوسٹر پھاڑدیا تھا جس پر جھگڑا ہوا : پولیس
خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، نصف سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور فوج کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے، صوبائی الیکشن کمشنر شمشاد خان