عام انتخابات کے دوران سرکاری اداروں کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ بلا تعطل انٹرنیٹ تک عوام کی رسائی برقرار رکھیں، آزادی اظہار رائے سے عام انتخابات شفاف بنائے جا سکتے ہیں ایمنسٹی انٹرنیشنل
پُرامن پولنگ کیلئے تقریباً 6 لاکھ اہلکاروں کو فرائض سونپ دیے گئے کسی بھی ناخوش گوار واقعے کی روک تھام کیلئے فوج اور سول آرمڈ فورسز کے ایک لاکھ 30 ہزار اہلکار بھی شامل
انتخابی مہم کا وقت ختم : ہر 4 میں سے 3 پاکستانی انتخابی نتائج قبول کرنے کو تیار، 76 فیصد پاکستانیوں نے کہا ہے کہ وہ انتخابی نتائج تسلیم کریں گے : سروے رپورٹ
عام انتخابات : پولنگ ضروریات کی ترسیل شروع، پشاور 1200 سے زیادہ پولنگ اسٹیشنز کے لئے 3 مقامات سے پولنگ میٹریل متعلقہ عملے کے حوالے کیا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات
الیکشن نتائج کیلئے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیا جا رہا ہے، پریزائیڈنگ افسر پولنگ اسٹیشن کے باہر رزلٹ بھی چسپاں کرے گا : ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن
جنوبی وزیرستان: انتخابی امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکا، پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے امیدوار نصیر اللہ وزیرگاڑی میں موجود نہیں تھے، 2 افراد زخمی