الیکشن مینیجمنٹ سسٹم : انتخابی نتائج کی ترسیل کیلئے خصوصی سوفٹ وئر موبائل فونز کے ذریعے استعمال ہوگا، فارم 45 اُور فارم 47 کا ڈیٹا فیڈ کیا جائے گا۔ سافٹ وئر کی تیاری پر 32 کروڑ روپے لاگت آئی ہے
عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے 14 لاکھ سے زائد اہلکاروں کی تربیت مکمل، 87 دنوں کے دوران کل 27،676 تربیتی سیشنز کا انعقاد